* پاکستان کا نام جنوری 1933میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا ۔
* پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا
* پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔
* پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1948 کو جاری ہوا تھا ۔
* پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا ۔
* اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں کیا تھا ۔
* پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا ۔
* پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔
* پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔
* پاکستان کا جھنڈا قائد اعظم نے ڈیزائن کیا۔
* پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے ۔
* ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے ۔ اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے ۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بر مین جانی پہچانی جاتی ہے ۔
* جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں ۔
* ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے ۔ اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہی ۔
* ہمارے
صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں ۔
* مارکو پولو نامی بھیڑ صرف شمالی علاقوں میں ملتی ہے ۔
* انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے ۔
* سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔
* دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں ۔
* دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔
* دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔
* پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجرات ہے ۔
* لکڑی کی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے بہت ۔
* دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔
* دنیا کا سب سے انوکھا منفرد اور دلچسپ نام کا شہر دوڑ بھی پاکستان کے صوبہء سندھ میں واقع ہے
* دنیا میں کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت سیالکوٹ میں ہے
* دنیا کی چوڑیوں کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہے
* موہنجو ڈاڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں ۔
* جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑہی گئیں ۔
* ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو
600ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔
* دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔
* دنیا کے دوسری بلند ترین چوٹی K2 بھی پاکستان میں واقع ہے۔
* دنیا کی سو میں سے چالیس بلند ترین چوٹیاں Concordia کے مقام پر پاکستان میں واقع ہیں جنکو چاند پر سے بھی دیکھا جا سکتا یے۔
* دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ , قراقرم اور ہندوکش بھی پاکستان میں ملتے ہیں۔
* دنیا میں گہرے پانی سب سے بڑی اور اہم بندرگاہ گوادر بھی پاکستان میں واقع ہے۔
* ڈائنوسار کا مکمل اور قدیم ترین ڈھانچہ بھی پاکستان میں چکوال کے علاقے سے دریافت ہوئے۔
* دنیا کی بلند ترین شاہراہ شاہراہِ قراقرم بھی پاکستان میں واقع ہے۔
* دنیا میں دوسری بلند ترین سطع مرتفع دیوسائی بھی پاکستان میں واقع ہے۔
* پاکستان کے سندھ طاس ڈیلٹا پنجاب کا خطہِ دنیا کے ذرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
* اسلامی ممالک میں نمبر ایک اور دنیا میں چھٹی سب سے بڑی فوجی طاقت بھی پاکستان کی ہے۔
* پاکستان سٹریٹیجک لحاظ سے دنیا کا سب اہم جغرافیائی ملک ہے جو بیک وقت خلیج فارس کے دروازے پر اور دوسری جانب وسطی ایشیاء اور مشرقی ایشیا و ہند کے بالکل درمیان میں واقع ہے۔












